eknowledge.pk

Islamic Quiz Questions and Answers Pdf in Urdu

Salam to Everyone! Here is a Muslim Quiz Competition Book in Pdf that contains a 1000+ Islamic quiz in Urdu. This book will be helpful in competitive exam preparation like Lecturer Islamic Studies or Islamic Educators job exams. With the help of this book, you can also cover the Islamic studies portion in job exams. This Book is Written by Faisal Aslam… Download it below link….

Islamic Quiz Questions and Answers Pdf in Urdu

:مسلم کوئز کمپٹیشن کتاب

Muslim Quiz Competition in Urdu

By: Faisal Aslam

This Book Topics:

  • تعارف
  • اسلامی سوالات
  • سائنس
  • پاکستان اور تاریخ پاکستان
  • ادب
  • سپورٹس
  • دنیائے عالم
  • آئی کیو سوالات
  • صفاتی نام، القابات، مخخفات
  • سب سے پہلے، سب سے زیادہ، وغیرہ
  • متفرق معلومات

:اسلامی سوالات
سوال 1: ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم” سب سے پہلے کس صحابی نے لکھی تھی؟
جواب۔سیدنا خالد بن سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ


سوال 2: قرآن کی آخری وحی کے کاتب کون تھے؟
جواب۔حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ


سوال 3: پارسی مذہب کی مقدس کتاب کا نام کیا ہے؟
جواب۔ژنداوستا


سوال 4: قرآن کی کس آیت میں سب سے زیادہ اسماء الحسنیٰ آئے ہیں؟
جواب۔سورہ حشر آیت نمبر 23


سوال 5: “حمد ہے اس رب جس نے میری امت میں تیرے جیسے آدمی کو پیدا کیا”نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے یہ الفاظ کن صحابی کے بار میں ہیں؟
جواب۔ حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بار میں

سوال6: حضرت ابراہیم کی کنیت کیا تھی؟
جواب۔ ابوالاضیاف (مہمانوں کا باپ)

سوال 7: دنیا سب سے پہلی طلاق کس نے کس کو دی؟
جواب۔ حضرت اسمٰعیلؑ نے اپنی بیوی عمارہ بنت سعید کو۔
(قصص الانبیاء از علامہ ابن کثیر)

سوال 8 : حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے خچر کا نام کیا تھا؟ اور یہ کس نے آپ کو تحفہ دیا تھا؟
جواب۔ “دلدل”۔شاہ مصر مقوقس نے ۔


سوال 9 : “شیخ الاسلام” کن کو کہا جاتا ہے؟
جواب۔حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو (اصل نام جندب بن جنادہ)

سوال 10 : سب سے پہلے بیت رضوان کرنے والے صحابی کا نام بتائیں؟
( جواب۔سنان ابن سنان الاسدی (طبقات ابن سعد جلد 1

See Also:

Islamic Studies 1000 Most Repeated Questions in Pdf

1000 Islamic Studies One Liner Short Questions Pdf Download

Caravan CSS Islamic Studies Book by Hafiz Karim Dad Chughtai

Belief in Hereafter in Islam MCQs Pdf Urdu عقیدہ آخرت پر ایمان، اردو سوالات

Scroll to Top